اینڈرائیڈ موبائل سے تصویریں ڈیلیٹ ہوجائیں تو کیسے ان تصویروں کو ریکور کیا جائے۔

السلام علیکم۔
یہ ایک ویڈیو ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپکے اینڈائیڈ موبائل سے تصویریں ڈیلیٹ ہوجائیں تو آپ کیسے ان تصویروں کو ریکور کر سکتے ہیں۔
امید ہے یہ ویڈیو بہت سے ممبران کے لیے مددگار ثابت ہوگی۔

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top