اینڈرائڈ اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ

بھائیوں میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟
مجھے اینڈرائڈ کی اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ بنانی ہے جیسے اگر اردو میں کسی کا نام لیا جائے اور وہ ٹیکسٹ بوکس میں لکھا ھوا آجاے ۔
 
محمد اسلم

محفلین
بھائیوں میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟
مجھے اینڈرائڈ کی اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ بنانی ہے جیسے اگر اردو میں کسی کا نام لیا جائے اور وہ ٹیکسٹ بوکس میں لکھا ھوا آجاے ۔
واہ واہ۔۔۔۔ ویسے رومن اردو میں ہے ،،،، اگر آپ آنلائن ہیں تو انگلش انڈیا زبان چن لیں،،،، مگر تھوڑا دھیما ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top