ایم اے انگلش امتحان کے لیے رہنمای چاہئے

تبسم علی

محفلین
میں نے گائیڈ سے نہیں پڑھا تھا ، اور اور رہے پاسٹ پیپرز تو جب ساری تیاری مکمل ہو چکی تھی تب ان کی سٹیمنٹس کو دیکھا تھا کہ وہ سمجھ آتی ہیں یا نہیں ۔ آپ مجھے گائیڈ بک کام نام بتائں گی پلیز ؟؟؟
ڈوگرز یونیک کی گائڈ بکس ہیں۔
 
تبسم علی

محفلین
میں نے گائیڈ سے نہیں پڑھا تھا ، اور اور رہے پاسٹ پیپرز تو جب ساری تیاری مکمل ہو چکی تھی تب ان کی سٹیمنٹس کو دیکھا تھا کہ وہ سمجھ آتی ہیں یا نہیں ۔ آپ مجھے گائیڈ بک کام نام بتائں گی پلیز ؟؟؟
ڈوگرز یونیک کی گائیڈ بکس ہیں ،آپ کے خیال میں کونسی زیادہ بہتر ہیں ناعمہ؟
 
تبسم ، آپ پڑھنا شروع کریں اور کچھ انگلش سمری یہاں پوسٹ کرتی جائیں اس سے پڑھائی اور دہرائی دونوں بھی ہو جائیں گی اور مزید تبصرے اور مشورے بھی۔
 
تبسم علی

محفلین
تبسم ، آپ پڑھنا شروع کریں اور کچھ انگلش سمری یہاں پوسٹ کرتی جائیں اس سے پڑھائی اور دہرائی دونوں بھی ہو جائیں گی اور مزید تبصرے اور مشورے بھی۔
جی بہتر۔ میں نے پڑھنا شروع کر تو دیا ہے اور کل سے یہاں بھی لکھنا شروع کر دوں گی
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ڈوگرز یونیک کی گائیڈ بکس ہیں ،آپ کے خیال میں کونسی زیادہ بہتر ہیں ناعمہ؟
ہممم ٹھیک ہے آپ اسی سے تیاری کر لیں ۔
اور سب سے پہلے فکشن کی تیاری کریں وہ آسان ہے اور جلدی ہو جائے گا ، پارٹ ون کے ناولز ( جو کورس میں شامل ہیں) کے تھیمز بہت سمجھنے میں آپ کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں ہو گا۔
اس کے بعد نثر کی طرف آئیں ، وہ بھی جلدی اور آسانی سے سمجھ آ جانے والا سبجیکٹ ہے۔
جب یہ دونوں سبجیکٹ تیار ہو جائیں تو اس کے بعد آپ کلاسیکل پوئٹری کی تیاری شروع کریں ، پھر ڈرامہ اور سب سے آخر پر امریکن لٹریچر کی :)
اور ان سب میں جو بھی آپ کو سمجھ نہیں آئے وہ پوچھ سکتی ہیں :)
 
Top