ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فروغ

فخرنوید

محفلین
اردو بلاگرز کانفرنس کے موقع پر کچھ لوگوں کی رائے تھی کے اپنے ارد گرد موجود چیزوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی ارسال کریں۔ تو جناب اسی سلسلے میں آپ کے لئے ایک ایل ای ڈی کی بنیاد پر بنائی گئی دیسی ایمرجنسی لائیٹ دکھاتا ہوں۔ جسے میرا بھائی کچھ دن پہلے خرید کر لایا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے کسی بھی موبائل چارجر کی مدد سے چارج کر سکتے ہیں۔
Technology.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top