ایف ایم 4۔104 آواز

اظہرالحق

محفلین
ادھر یو اے ای میں ، ویسے تو بہت سارے اردو ہندی ایف ایم ہیں جیسے HUM FM , Radio 4 وغیرہ مگر ان سب میں عموماً انڈین میوزک ہی سنائی دیتا ہے ، مگر آواز ریڈیو پر آپ پاکستانی گانے بھی مسلسل سن سکتے ہیں ۔ ۔

آپ Live سن سکتے ہیں اسے ۔ ۔ اس ایڈریس پر

http://drnonline.com/drnnew/index.php?option=com_content&task=view&id=87&Itemid=128
 

F@rzana

محفلین
اس لنک کے لئے شکریہ اظہر،
کیا آپ یا کوئی اور ممبر ‘ایف ایم100 ‘ کے بارے میں کوئی معلومات دے سکتے ہیں، بہت عرصے تک یہ سائٹ بلکل ٹھیک کام کر رہی تھی، لیکن اب ان کی ‘لائیو نشریات‘ کسی نامعلوم وجہ کی بنا پر نہیں سنائی دیتیں!

Any help. . !!!
 
Top