اشرف علی بستوی
محفلین
اردو زبان کے تحفظ کی ایک چھوٹی سی کوشش
نئی دہلی : گیارہ نومبر کوعظیم مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدا ئش کے موقع پرہندوستان کی واحد اردو یونیورسٹی ، مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایشیا ٹائمز کی اسپیشل رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے کئی موقر روزناموں نےآج ایشیا ٹائمز کے حوالے سے اس خبر کو نمایاں طور پر شائع کرکے اردو زبان کی بقا کی جس فکر مندی کا اظہار کیا ہے ہم ان تمام میڈیا اداروں کے شکر گزار ہیں ،

روزنامہ ہندوستان ایکسپریس نئی دہلی صفحہ اول
http://www.dailyhindustanexpress.com/epaper/page_1_large.html

روزنامہ عزیزالھند دہلی
http://epaper.azizulhind.com/fullstory.php?id=8687
یہ مہم اسی طرح آئندہ بھی جاری رہنی چاہیے تاکہ اردو کے اصل خادم ہونے کا دعوی کرنے والوں کا پردہ فاش ہو تا رہے ۔ آئندہ کچھ روز میں اسی طرح کی مزید اسپیشل رپورٹیں ایشیا ٹائمز پر آنے والی ہیں جس میؐ نام نہاد خادمین اردو کا پردہ فاش کیا جائے گا ہمیں آپکا ہمیشہ آپکا تعاون درکار ہے یہ کسی ایک نیوز پورٹل یا اخبار ،فرد ، تنظیم کا ہی کام نہیں ہے بلکہ اس مہم میں سب کا ساتھ ضروری ہے ہم ایک بار پھر ان تمام مدیران کےشکر گزار ہیں جنھوں اس مہم کو گراں قدر تعاون سے نوازا ۔۔۔۔۔۔

روزنامہ ایشیا ایکسپریس اورنگ آباد صٖفحہ اول مہاراشٹرا
http://www.asiaexpress.co.in/
- See more at: http://www.asiatimes.co.in/home/news_detail/news_id:376#sthash.DWyDuj9k.dpuf