ایس ایم ایس سکریپٹ کے بارے میں معلومات ؟؟؟

Muhammad Jahangir

محفلین
مجھے وی بلیٹن فورم کے لیئے ایک فری ایس ایم ایس سکریپٹ درکار ہے۔میں نے نیٹ سے بہت ڈھونڈا مگر کوئی اچھا رزلٹ نہیں مل سکا۔اسی لیئے یہاں تھریڈ پوسٹ کر رہا ہوں۔نبیل بھائی۔سعید بھائی۔ یا کسی اور دوست کے پاس ہو یا اس کا کوئی لنک ہو تو مجھ سے شیئر فرمائیں۔امید کرتا ہوں اس بارے میں میری ہیلپ ضرور کی جائے گی۔شکریہ۔۔۔۔(y)
 
Top