تعارف اک تجربہ

 

حسن علوی

محفلین
یونس بھائی لگتا ھے کہ آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرنے کا تجربہ کر رھے ہیں، چلیئے ایسا کیجیئے کہ یہاں کلک کیجیئے اور تصویر اپلوڈ کرنے کا درست طریقہ جانیئے، امید ھے انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

جہانزیب

محفلین
یونس بھائی لگتا ھے کہ آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرنے کا تجربہ کر رھے ہیں، چلیئے ایسا کیجیئے کہ یہاں کلک کیجیئے اور تصویر اپلوڈ کرنے کا سہی طریقہ جانیئے، امید ھے انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
سہی یا صحیح؟‌ یا پھر صیح؟‌ :confused:
 

damsel

معطل
سہی یا صحیح؟‌ یا پھر صیح؟‌ :confused:

یہ وہ غلطی ہے جع مین نے میٹرک میں بارہا کی اور اصلاح پر بھی مسجھ نہ آتا کہ آخر کیا غلطی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چشمہ لگاتی ہوں اس کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دوسرا "ح " نظر نہیں آتا تھا

اس کو صحیح لکھتے ہیں :)
 
" صحیح " پر اتنا زور نا دیں، غلطی پر غور فرمائیے، ہم کب تک تجربات کرتے رہیں گے ؟ ہمیں ایک مشورہ اور عنایت فرمائیے کہ اگر ہم کوئی "اردو کا پیج" مثلا کسی اخبار کا صفحہ وغیرہ اگر اسکین کرتے ہیں ہو وہ Mpeg, Jpg وغیرہ بنتا ہے، یعنی ایکسٹینشن ۔ ۔ ۔ سوال ہمارا یہ ہے کہ کیا ہم اس پیپر کو کسی اردو سافٹ ویئر پر کھول سکتے ہیں یا نہیں ؟۔ ۔
 
Top