اکیسویں صدی کے جاہل۔ ازاوریامقبول جان

متلاشی

محفلین
x3793_42496515.jpg.pagespeed.ic.82cO9mLdeU.jpg
 

عثمان

محفلین
اسے اور اس کے ہمنواؤں کے چاہیے کہ اپنے بچے اردو میڈیم سکولوں میں داخل کروا کر مثال قائم کریں۔;)
 

عاطف بٹ

محفلین
اوریا صاحب ’جوشِ خطابت‘ میں یہ بھول گئے ہیں کہ بیوروکریسی نامی جس منافق نسل پر انہوں نے لعن طعن کی ہے وہ خود بھی اسی کا حصہ ہیں۔
 

متلاشی

محفلین
اسے اور اس کے ہمنواؤں کے چاہیے کہ اپنے بچے اردو میڈیم سکولوں میں داخل کروا کر مثال قائم کریں۔;)
رائٹر کا تو مجھے پتہ نہیں ۔۔۔ البتہ میں اس کا ہم نوا ہوں اور الحمد للہ میں نے میٹرک تک اردو میڈیم میں ہی پڑھا ہے ۔۔! میٹرک سے آگے اردو میڈیم تھا نہیں سو مجبورا انگلش میڈیم اختیار کرنا پڑا۔۔۔!
 

عثمان

محفلین
رائٹر کا تو مجھے پتہ نہیں ۔۔۔ البتہ میں اس کا ہم نوا ہوں اور الحمد للہ میں نے میٹرک تک اردو میڈیم میں ہی پڑھا ہے ۔۔! میٹرک سے آگے اردو میڈیم تھا نہیں سو مجبورا انگلش میڈیم اختیار کرنا پڑا۔۔۔ !
امید ہے کہ آپ انشااللہ اپنے بچوں کو بھی اردو میڈیم میں ہی داخل کروائیں گے۔

میں نے نہ صرف میٹرک بلکہ میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ بھی اردو میڈیم میں پڑھا ہے۔ اور مجبوراً پڑھا ہے۔ شکر ہے کہ اس کے بعد انگریزی میڈیم کی طرف آگیا!
 

سید ذیشان

محفلین
زبان کا تعلیم و تدریس میں عمل دخل بیشک ہے لیکن اس کی اہمیت اتنی بھی زیادہ نہیں ہے جتنی اس کالم میں بیان کی گئی ہے۔ باقی دوست بھائی کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے خیالات سے روشناس کریں۔
 
اوریا صاحب ’جوشِ خطابت‘ میں یہ بھول گئے ہیں کہ بیوروکریسی نامی جس منافق نسل پر انہوں نے لعن طعن کی ہے وہ خود بھی اسی کا حصہ ہیں۔
عاطف بٹ آپ کا تو کام ہی نیک دیندار اور اچھی شہرت رکھنے والوں پر اعتراض و تنقید کرنا رہ گیا ہے۔ کچھ عقل کو ہاتھ ڈالو
 
Top