اپنے ماں باپ کا تودل نہ دُکھا

طارق راحیل

محفلین
سخت راستوں میں بھی آسان سفر لگتا ہے
یہ مجھے ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اک بار کہا تھا ماں مجھے ڈر لگتا ہے
 
Top