لاریب مرزا
محفلین
مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر گنبدِ خضرا کو تکتے ہوئے اور درود سلام پڑھتے ہوئے لی تھی یہ تصویر
![]()
ماشاءاللہ.. اللہ ہم سب کو دیدارِ کعبہ کی سعادت نصیب فرمائے.. آمین![]()
اللہ کے گھر کی چھت کا منظر
مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر گنبدِ خضرا کو تکتے ہوئے اور درود سلام پڑھتے ہوئے لی تھی یہ تصویر
![]()
ماشاءاللہ.. اللہ ہم سب کو دیدارِ کعبہ کی سعادت نصیب فرمائے.. آمین![]()
اللہ کے گھر کی چھت کا منظر
آمین ثم آمینماشاءاللہ.. اللہ ہم سب کو دیدارِ کعبہ کی سعادت نصیب فرمائے.. آمین![]()
کتنے ملک گھوم چکی ہیں اب تک؟؟نیویارک کے سفر کی کچھ یادیں
![]()
شادی سے پہلے صرف سعودی عرب کا سفر کیا تھا عمرہ کے لیےکتنے ملک گھوم چکی ہیں اب تک؟؟![]()
زبردستشادی سے پہلے صرف سعودی عرب کا سفر کیا تھا عمرہ کے لیے
شادی کے بعد۔۔ سعودی عرب۔ دبئی۔ امریکہ۔ کویت۔ اور ابوظہبی کا صرف ائرپورٹ دیکھا تھا