اپنی ویب سائٹ کو ایک domain سے دوسری domain پر change کرنا

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم میں اپنی ویب سائٹ کی ڈومین change کرنا چھتا ہو میں یہ چاھتا ہوں کے اپنی سائٹ ایک domain سے دوسری domain پر change کر دوں اور میری ویب سائٹ کی کوئی post بھی deliet نہ ہو
 
Top