آئی ڈی پیز کا مسئلہ

http://www.express.pk/story/231067/
گزشتہ چند دنوں سے شمالی وزیرستان کے حوالے سے ’’آپریشن۔آپریشن‘‘ کی دہائی دی جارہی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر ایسے کسی آپریشن پر ہرگز کوئی اعتراض نہیں مگر ڈیرہ اسماعیل خان جاتا ہوں تو کئی محسود ملتے ہیں جو جنوبی وزیرستان میں ہوئے ’’کامیاب آپریشن‘‘ کے کئی ماہ بعد بھی خود کو بے بس ولاچار محسوس کرتے ہیں۔ بنوں میں آج سے تقریبا 15سال پہلے صرف ایک دن کے لیے گیا تھا۔ مجھے ہرگز یہ اندازہ نہیں کہ اگر شمالی وزیرستان سے سوات جیسی نقل مکانی ہوئی تو اس شہر کے رہائشیوں کا ان کے بارے میں رویہ مشفقانہ ہوگا یا مخاصمانہ ۔بس دُعا ہی کرسکتا ہوں کہ بنوں والے بھی مردان کے شہریوں جیسی وسیع القلبی کا مظاہرہ کریں۔
نصرت جاوید کا کالم

ان ائی ڈی پیز کو ہر صورت کراچی انے سے روکنا ہے وگرنہ طالبان کراچی میں اور بڑھ جائیں گے۔ ان کو اسلام اباد سےانے سے بھی روکنا ہوگا۔ بہتر ہے کہ پشاور میں خیمہ بستیاں بسائی جاویں
 
زبیر حسین

محفلین

سب کو دل کھلا رکھنا چاہیے۔
:)
 
اچھا بهائ چارہ ہے بھئی
:)

جب طالبان ہزاروں کی تعداد میں اپ کے شہر پر قبضہ لرکے بیٹھ جائیں گے تو اپ سے پوچھوں گا بھائی چارہ
میری بہن کا فلیٹ جو سہراب گوٹھ میں ہے انھوں نے قبضہ کرلیا۔ اس کی ساری عمر کی کمائی تھی۔
 
Top