اُمنڈتی ہوئی اموات(بیماریاں)ایڈز،کینسر

رضا

معطل
منصور حلاج نے کہا:
طب و صحت کے فورم میں کیا دوا کا اثر ختم ہوا کہ اب صرف دعا پر بھروسہ ہے؟
یہ آپ نے کیا بات کہہ دی؟؟
دواؤں میں اثر کب ہے؟؟دوا‎ؤں میں اثر ہو تو حکیم و ڈاکٹروں کی بیماریاں تو ختم ہوجائیں۔
شفاء دینے والی ذات تو اللہ کی ہے۔
دوا بھی اس نیت سے کھانی چاہیے کہ شفاء دینے والی ذات تو اللہ کی ہے۔
مشہور حدیث:اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔
نہ کہ معاذاللہ کوئی دوا۔ دوا تو محض ایک ذریعہ ہے۔اللہ عزوجل چاہے تو مٹی سے شفاء دے دے۔منصور بھائی وہ بغیر دوا کے بھی شفاء دینے پر قادر ہے۔
تو دوا بھی اور دعا بھی۔
شاید آپنے صحیح پڑھا نہيں یہ دعا بیمار کو دیکھ کر پڑھنے کی ہے۔جیسے اگر کسی ایڈز والے کو دیکھ کر آپ یہ دعا پڑھ لیں گے تو بحکم حدیث ایڈز آپ کو نہیں ہوگی۔ان شاء اللہ ‏‏عزوجل
(بیمار کو پتا نہ چلے دل میں پڑھ ایسا نہ ہو کہ اس کی دل آزاری ہو)
 
Top