اُردو بلاگرز کانفرنس

محمدصابر

محفلین
آج لاہور ایوان صنعت و تجارت میں پہلی اُردو بلاگرز کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں کافی بلاگرز شریک ہیں۔ لائیو سٹریمنگ کے لئے
<iframe width="480" height="302" src="http://www.ustream.tv/embed/13184434?v=3&amp;wmode=direct" scrolling="no" frameborder="0" style="border: 0px none transparent;"> </iframe>
<br /><a href="http://www.ustream.tv/" style="padding: 2px 0px 4px; width: 400px; background: #ffffff; display: block; color: #000000; font-weight: normal; font-size: 10px; text-decoration: underline; text-align: center;" target="_blank">Live streaming by Ustream</a>

یہاں رجوع کریں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
سننے پر ہی گذارہ ہے، دیکھنا تو ممکن نہیں ہے کیونکہ لائیو اسٹریم کی کوالٹی بہت خراب ہے۔ اور تسلسل بالکل نہیں ہے۔ بہت رکاوٹ اور ارتعاش ہے۔
 
Top