فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Vimeo
Youtube
ہم سعودی عرب کی حکومت پر زور ديتے ہیں کہ انسانی حقوق کی حفاظت اور تمام عدالتی مقدمات میں منصفانہ اور شفاف عدالتی کارروائی کو یقینی بنائے۔
امریکی حکومت سعودی حکام پر زور ديتی ہے کہ پرامن اظہار رائے کی اجازت دے اور سزائے موت کے تناظر میں پيدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے ليے تمام کمیونٹی رہنماؤں کے ساتھ مل کر کام کرے۔
علاوہ ازيں ہم يہ سمجھتے ہيں کہ خطے کے رہنماؤں کو علاقائی کشیدگی کو ختم کرنے کے ليے اپنی کوششيں تيز کرنے کی ضرورت ہے۔

www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu