ان پیچ میں عربی کیسے لکھے

ابن محمد جی

محفلین
ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
ان پیچ میں جب ہم اردو میں ایک پیرا گراف یا مضمون لکھ چکے ہیں تو لائن کے آخری حروف کی ایڈجسٹ کیسےکریں گے،یعنی لائن برابر ہوجائے۔
 
Top