ان پیج سے متعلق ایک سوال

دوست

محفلین
پروگرامر بھی اسی کو سپورٹ کریں گے جس کی ڈیمانڈ ہو گی۔ اس کی ڈیمانڈ کتنی ہے وہ سب کے سامنے ہی ہے۔ اس کی یونیکوڈ فائل کی فارمیٹنگ کسی جگہ بھی استعمال نہیں ہو سکے گی۔ ورڈ یا اوپن ڈاکیومنٹ کو جہاں مرضی لے جائیں۔ گوگل ڈاکس پر اپلوڈ کر دیں۔ یہ بھی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے مقبولیت کم ہوئی ہے۔
 
چلیں ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے کہ آہستہ آہستہ ایک ایک کر کے اپنی اردو کے کچھ انداز اور سٹنڈرڈز تبدیل کرتے جائیں۔ کیونکہ اردو کمپیوٹرائزیشن کے بعد اب شاید اس قسم کی آپشنز کا استعمال قریباً ختم ہو چکا ہے۔ اور پھر بھول بھی جائے گا! ان شاء اللہ
 
Top