انڈے

انڈے کے لیے مرغی پالنی پڑتی ہے

سلام
اپ کو معلوم ہے کہ انڈے کے لیے مرغی پالنی پڑتی ہے۔ اب یہ نہ پوچھیے گا کہ مرغی پہلے پیدا ہوی یا انڈہ؟
انڈے لینے کا ایک اور طریقہ ہے جو مجھے تو نہیں اتا مگر اپ نے اسکول میں سیکھ ہی لیا ہوگا۔
 

x boy

محفلین
انڈے ابالنے سے پہلے انڈوں کو اس کے بعد ہاتھ کو اچھی طرح دھونا پڑتا ہے اسی طرح آملیٹ بنانے سے پہلے۔
کس ذریعے سے آپ کے پاس انڈے پہنچے سنیں گی تو کھانا بند کردینگی۔
بہت شکریہ
 
Top