انڈو پاکستان وار 1965 - اے فلیش بیک‘

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک کتاب کی شکل میں 1965 کے حوالے سے رپورٹس چھاپی ہیں۔
اس کتاب کا نام ’انڈو پاکستان وار 1965 - اے فلیش بیک‘ ہے۔
اس کتاب میں لکھا ہے کہ اس کا پہلا ایڈیشن جنگ کے خاتمے کے عین ایک سال بعد ستمبر 1966 میں شائع کیا گیا تھا۔ دوسرا ایڈیشن ستمبر 2002 اور اب یہ تیسرا ایڈیشن آیا ہے۔
اس کتاب میں میں برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ اور ’دی مرر‘ میں شائع ہونے والے مضامین بھی شامل ہیں۔
116 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں چوِنڈہ کی تاریخی ٹینکوں کی جنگ سے لے کر ’چھمب کی رانی‘ کی کہانی تک بہت کچھ موجود ہے۔
اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
https://www.ispr.gov.pk/Indo-Pakistan War 1965 - A Flashback.pdf
 
Top