امیجز ہیک

شاکرالقادری

لائبریرین
اگر مندرجہ عنوان بالا سکرپٹ کو محفل پر شامل کر دییا جائے تو بہت سے لوگ محفل کی ڈسک سپیس پر بوجھ بنے بغیر اپنے امیجز محفل پر دکھا سکیں گے اور یہ سہولت حاصل کرنے کے لیے انہیں کوئی اور امیج ہوسٹنگ سائٹ نہیں کھولنی پڑے گی بلکہ محفل کے ٹیکسٹ ایڈیٹر کے ساتھ ہی یہ سہولت موجود ہوگی :idea: :idea:
 
Top