! امریکی معیشت خطرے میں؟ !

arifkarim

معطل
یہ سال 2008 امریکی معیشت کیلئے بہت سخت ثابت ہوا۔ اب تک دو بینک امریکی حکومت نے دیوالیہ ہونے کے ڈر سے خرید لیے ہیں۔ اور کل انوسٹمنٹ کمپنی Lehman Brothers کا اسٹاک 90 فیصد سے بھی زیادہ گرنے کی وجہ سے دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے۔۔۔ اکسپرٹس کے مطابق تقریبا $3.9 billion کا نقصان ہوا ہے۔ لیکن مسئلہ صرف یہاں ختم نہیں ہوا۔ اسٹاک گرنے کا اثر پوری دنیا کی مارکٹس پر پڑا ہے:
http://news.yahoo.com/s/afp/20080916/wl_uk_afp/stocksworld
امسال برطانیہ میں‌ مکانوں کی قیمتیں 25 فیصد تک گر گئیں! اور رینٹ یا سود کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ۔۔۔۔ لگتا ہے 1929 کا گلوبل کلوپس دوبارہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں جیسا بوئیں گے، ویسا ہی کاٹے گے! :grin:
 
Top