امریکہ کے پہلے صوفی بزرگ باوا محی الدین

زبیر مرزا

محفلین
محمود بھائی سری لنکا سے باوا محی الدین ہجرت کرکے امریکہ میں مقیم ہوئے اور اسلام کی ترویج کی
ان کا انتقال بھی وہیں ہوا- ان کے معتقدین نو مسلم امریکیوں نے ان کی درگاہ تعمیر کی-
ماشاء اللہ بڑے احسن طریقے سے وہ نو مسلم افراد دین کی خدمت کا سلسلہ جاری وساری رکھے ہوئے ہیں
یہ مقام سادگی و طمانیت کا بھر پور احساس رکھتا ہے- سال میں ایک بار وہاں حاضری کا موقع ملتا ہے
 
Top