امریکہ کے دنیا سے دوطرفہ عوامی سے تعلقات

عسکری

معطل
سب سے پہلے شروع کرتے ہیں ویتنام سے عوامی اخلاقی سفارتی تعلقات اور ویتنامیوں پر امریکیوں کی مہربانیاں۔یہ سلسلہ میں چلاؤں گا بس آپ لوگ ذرا ساتھ دینا سپیشل ساتھ جواد ذرا ڈیجیٹل قسم کے جواب دیں گے تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

عسکری

معطل
امریکی دو طرفہ امداد برائے ویتنام


ملکوں کو کبھی کبھی سفارتی سطح پر اس امداد کی اشد ضرورت ہوتی ہے امریکہ جیسا کہ سب کو معلوم ہے علاقائی حدود کی کبھی خلاف ورزی نہیں کرتا

 

arifkarim

معطل
یار یہ ہولوکاسٹ کہاں‌ہے؟
یہ تو امریکی اسلحہ انڈسٹری کو بینک کرپٹ ہونے سے بچانے کیلئے جنگیں کرتے ہیں! :)
 

عسکری

معطل
چلو جیسے تمھاری مرضی پر یہ سویلین آبادی پر جو ٹنوں بارود کی بارش ہو رہی ہے اس کا کیا خیال ہے
 
Top