امریکہ میں جاپانی کنسنٹریشن کیمپس

bilal260

محفلین
ان ویڈیوز میں کیا کہا گیا ہے کچھ تحریری طور پر بھی بتائیے جناب من؟ محترم؟
 
امریکہ میں پرل ہاربر کے حملوں کے بعد جاپانی نژاد امریکیوں کو امریکی معاشرے سے نکلا کر عارضی طور پر کیمپس میں رکھا گیا تھا۔ 100،000 ہزار سے زیادہ جاپانی نژاد امریکی امریکہ کے شہروں سے ان کیمپس میں محصور کردیے گئے
 
Top