ہاہاہا۔ یعنی شام میں جاری سنی شیعہ فسادات پر مبنی خانہ جنگی بھی یہود و نصاریٰ کی کارستانی ہے۔ امت مسلمہ میں ہونے والے تمام فسادات کی جڑ یہی ہیں۔ تو پھر اسلامی ممالک ملائیشیا، انڈونیشیا، اذربائجان، امارات وغیرہ میں ایک عرصہ سے قائم امن، سلامتی اور معاشی استحکام کو یہی یہود و نصاریٰ کیوں نہیں گرا سکے؟
