الیکشن معلومات اور نتائج

زبیر مرزا

محفلین
فیلیڈ میں سینکڑوں دنوں میں سینکڑوں بار ایسا ہوا پر شکوہ نہیں کیا :p تم کیا جانو رے سجنوا کبھی تو ملتا ہی نہیں
شکوہ نہیں یاربرسبیل تذکرہ تھا - بھوکے توہم بھی پورادن رہ لیتے ہیں اکثر کام کے دوران :) بس ایک کپ کافی وہ بھی
کوئی لادے تو - :p
 
عسکری

معطل
شکوہ نہیں یاربرسبیل تذکرہ تھا - بھوکے توہم بھی پورادن رہ لیتے ہیں اکثر کام کے دوران :) بس ایک کپ کافی وہ بھی
کوئی لادے تو - :p
فکر ناٹ جب میری بیوی دیکھتی ہے تو کہتی ہے آپ بہت فٹ ہیں :grin: اسے کیا پتا اس فٹ کی خاطر کتنا بھوکا مرنا پڑتا ہے
 
Top