اللہ تعالیٰ کی قدرت اور سپر پاور امریکہ کا سابق صدر بش

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم
بھائیو! میں یوٹیوب پر کچھ اسلامک ویڈیوز کا تلاش کر رہا تھا تو یہ ویڈیو میرے سامنے آئی جسے دیکھ کر اپنے اللہ کی قدرت پر قربان ہونے کا جی چاہا ۔اس ویڈیو کے ابتدا میں لکھا ہے کہ بش قرآن مجید پر اعتراضات کر چاہتا تھا۔
اپنے اللہ کی قدرت کا نظارہ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں
لنک درج ذیل ہے ۔
 

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم سر arifkarim صاحب
اس ویڈیو کا اگلا حصہ تو بش کے واپس لوٹنے کی صورت میں آپ نے دیکھ لیا
مگر پچھلا حصہ مجھے نہیں ملا
 

arifkarim

معطل
السلام علیکم سر Arifkarim صاحب
اس ویڈیو کا اگلا حصہ تو بش کے واپس لوٹنے کی صورت میں آپ نے دیکھ لیا
مگر پچھلا حصہ مجھے نہیں ملا

یوٹیوب پر بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ویڈیو ری ایڈٹنگ ہے۔ مطلب بش کے مختلف ہچکاتے اندازوں کو ملا کرر بنائی گئی ہے۔
 

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم
اگر ویسا نہیں ہے جیسا بتایا گیا ہے تو ۔۔۔
بش کو بھری محفل میں تماشاکرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
 
Top