القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کردہ کتاب کا سرورق

الف نظامی

لائبریرین
القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کی گئی کتاب کا سرورق ملاحظہ کیجیے​
"مشمولات"​
سر الشھادتین
عربی متن : شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ​
تحریر الشھادتین
فارسی شرح از مولانا سلامت اللہ کانپوری رحمۃ اللہ علیہ​
اردو ترجمہ ، مقدمہ ، تبویب ، تحشیہ ، تخریج از سید شاکر القادری چشتی نظامی
302855_4009614606447_797019256_n.jpg
 
سبحان اللہ کیا کہنے۔
الف نظامی صاحب اس کتاب کا حصول ممکن ہے؟ کسی بھی شکل میں ہارڈ کاپی یا سافٹ کاپی۔ اگر کتاب شائع ہو چکی ہے تو اس کا ہدیہ کیا ہے اور کراچی میں کہاں سے مل سکتی ہے؟
 
الف نظامی

لائبریرین
سبحان اللہ کیا کہنے۔
الف نظامی اس کتاب کا حصول ممکن ہے؟ کسی بھی شکل میں ہارڈ کاپی یا سافٹ کاپی۔ اگر کتاب شائع ہو چکی ہے تو اس کا ہدیہ کیا ہے اور کراچی میں کہاں سے مل سکتی ہے؟
انعام جی آپ اس کے لیے
مبلغ 250 روپے + 35 روپے ڈاک خرچ اس پتے پر بھجوا دیں ، کتاب آپ تک پہنچ جائے گی۔
سید شاکرالقادری ، کتاب دار ، ضلع کونسل اٹک
 
Top