الفارس فونٹ سیریز کا دوسرا پیکج درکار ہے۔

شاکرالقادری

لائبریرین
سلیم صاحب
لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے اور اس اپ ڈیٹ میں الفارس سیریز کے تمام فونٹس کو یک جا کردیا گیا ہے اور اب یہ تمام کے تمام فونٹس ایک انسٹالر کی صورت میں دستیاب ہیں
 
Top