عائشہ عزیز
لائبریرین
خوش آمدید نور 
شکریہخوش آمدید نور![]()
خدا ٹنڈ کارپوریشن کو سلامت رکھے۔ اب تو لاہور سے پورے پاکستان کا تعلق ہے۔لاہور سے میرا تعلق ہے ۔
اسے کہتے ہیں شانِ نزول۔ عثمان نوٹ کرو۔اردو کے اشعار سرچ کرتے ہوئے یہاں آگئی ہوں ۔
کتنا لذیذ جملہ ہے! آپ اردو میں ماسٹر شیف سیریز شروع فرما کر ثوابِ دارین کیوں نہیں حاصل کرتیں؟اردو زبان سے رغبت ہے ۔
سلیبس ختم ہو گیا؟ایم بی اے کی طالب علم ہوں ۔