الارمنگ فیصلہ

مآخذ
9194_88811275.jpg
 
یہ بات تو دل کو لگتی ہے کہ جنرل ضیاءالحق مرحوم نے آرٹیکل 62 اور 63 حسب ضرورت ناپسندیدہ سیاستدانوں کو باہر نکالنے کے لئے شامل کرایا ہوگا۔ کیونکہ ایسا بندہ آج کل کہاں سے ملے گا جو گناہ کبیرہ سے پاک ہو؟
ویسے اگر سپریم کورٹ اس آرٹیکل کی تشریح کر کے ایک دفعہ کچرا پارلیمنٹ سے باہر نکال دے تو کمال ہی ہو جائے گا ۔ :)
 
arifkarim

معطل

اچھا یعنی یہ 62 اور 63 کا مضحکہ خیز اسلامی آرٹیکل آپکے ضیاء الحق کا کارنامہ ہے جو خود شراب نوشی میں اپنا مقام آپ رکھتے تھے۔ مجھے اس پر منفی ریٹنگ دینے سے قبل ایک واقعہ سنتے جائیں۔ میرے ایک قریبی دوست جو ایک عرصہ دراز سے ناروے میں مقیم ہیں اور انکے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے قریبی مراسم ہیں،وہ 80 کی دہائی میں پاکستان گئے۔ راولپنڈی کے ملٹری ایریاز میں ایک خاص وقت کے بعد عام سویلیز کا داخلہ ممنوع ہوتا تھا۔ یہ صاحب چونکہ ایک برگیڈئیرکے جاننے والے تھے یوں وہ مقررہ وقت کے بعد بھی وہیں بیٹھے رہے۔ اچانک وہاں محترم ضیاء الحق صاحب مرحوم شہید پاکستان تشریف لائے اور تفسار فرمایا کہ اس وقت ایک سویلین یہاں کیا کر رہا ہے؟ وہ برگیڈیئر بولے کہ یہ صاحب ہمارے مہمان ہیں اور ناروے سے آئے ہیں۔ جسپر ضیاء الحق مسکرائے اور پوچھا کہ ہمنے سنا ہے وہاں شراب بہت اچھی کوالٹی کی ملتی ہے، کیا آپ ساتھ لائیں ہیں تو ایک بوتل ہمیں بھی تحفۃً عطا کر دیں :ROFLMAO:
آپ نونیے بار بار عمران خان کے سابقہ گناہ کبیرہ کا ذکر کرتے ہیں اور جو دیگر لوٹ مار، لوٹ کھسوٹ موجودہ حکمرانوں نے ملک میں مچائی ہوئی جسکی وجہ سے ملک دیوالیہ ہونے کی نہج پہ پہنچ گیا ہے اسکا کیا؟ کیا وہ 62، 63 کی زد میں نہیں آتا؟ :)
 
ضیاء الحق کا کارنامہ ہے جو خود شراب نوشی میں اپنا مقام آپ رکھتے تھے
یہ پہلی دفعہ ضیاءالحق مرحوم کے بارے میں پہلی دفعہ شراب نوشی کا الزام آپ سے پتہ چلا اس پہلے کسی کے ذریعے علم نہیں ہوا۔ البتہ آپ کے پرویز مشرف کی شراب نوشی مشہور ہے۔
دیگر لوٹ مار، لوٹ کھسوٹ موجودہ حکمرانوں نے ملک میں مچائی ہوئی جسکی وجہ سے ملک دیوالیہ ہونے کی نہج پہ پہنچ گیا ہے اسکا کیا؟ کیا وہ 62، 63 کی زد میں نہیں آتا؟
یہ آپ کا الزام ہے بغیر ثبوت کے۔ اچھی بات تو یہ ہے کہ کرپشن کا کوئی بڑا سکینڈل اس دور حکومت میں ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ اگر آئے گا تو موجودہ حکمرانوں پر 62، 63 لگنا چاہئے۔ کسی لحاظ کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
البتہ ایک سکینڈل آپ کے ممدوح کے بارے میں ٹوٹر پر گردش کر رہا ہے آپ بھی ملاحظہ فرما لیجئے :)
 
arifkarim

معطل
یہ پہلی دفعہ ضیاءالحق مرحوم کے بارے میں پہلی دفعہ شراب نوشی کا الزام آپ سے پتہ چلا اس پہلے کسی کے ذریعے علم نہیں ہوا۔ البتہ آپ کے پرویز مشرف کی شراب نوشی مشہور ہے۔
میرے پرویز مشرف؟ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اسلام کے نام پر اپنی حکومتیں چمکانے والے خود کتنے پانی میں ہیں اور تھے؟

یہ آپ کا الزام ہے بغیر ثبوت کے۔ اچھی بات تو یہ ہے کہ کرپشن کا کوئی بڑا سکینڈل اس دور حکومت میں ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ اگر آئے گا تو موجودہ حکمرانوں پر 62، 63 لگنا چاہئے۔ کسی لحاظ کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
فکر نہ کریں۔ فی الحال تو عمران خان اور قادری کی اپوزیشن کی وجہ سے یہ موجودہ حکومت بڑی بڑی روایتی وارداتیں نہیں کر رہی۔ جونہی یہ دھرنے شرنے کا ڈرامہ ختم ہوگا، پھر دیکھئے گا۔

البتہ ایک سکینڈل آپ کے ممدوح کے بارے میں ٹوٹر پر گردش کر رہا ہے آپ بھی ملاحظہ فرما لیجئے :)
یہ تو محض ایک الزام ہے۔ اگر اسکے بارہ میں کوئی اثبوت ملے تو ضرور عدالت میں جائیں جیسے مریم نواز کیخلاف تحریک انصاف والے گئے تھے۔
 
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اسلام کے نام پر اپنی حکومتیں چمکانے والے خود کتنے پانی میں ہیں اور تھے؟
آپ کے علاوہ کسی اور ذریعے سے یہ خبر نہیں دیکھی اور نا سنی۔ اس لئے اتنی قابلی اعتبار نہیں لگتی۔
فکر نہ کریں۔ فی الحال تو عمران خان اور قادری کی اپوزیشن کی وجہ سے یہ موجودہ حکومت بڑی بڑی روایتی وارداتیں نہیں کر رہی۔ جونہی یہ دھرنے شرنے کا ڈرامہ ختم ہوگا، پھر دیکھئے گا۔
دھرنے سے پہلے بھی کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔
یہ تو محض ایک الزام ہے۔
یہ ایک خبر ہے جو عاصم نیازی جو کہ ایک صحافی ہے نے ٹویٹ کی اور اسے حامد میر اور دوسرے صحافیوں نے قابل اعتبار سمجھتے ہوئے ری ٹویٹ کیا تھا۔
جیسے مریم نواز کیخلاف تحریک انصاف والے گئے تھے۔
ایک بات آپ کو ماننا چاہئے کہ مریم نواز نے عدالت کے کہنے پر فیصلہ آنے سے پہلے استعفی دیکر ایک اچھی مثال قائم کی جس کی بعد میں عدالت نے بھی تعریف کی۔
 
arifkarim

معطل
ایک بات آپ کو ماننا چاہئے کہ مریم نواز نے عدالت کے کہنے پر فیصلہ آنے سے پہلے استعفی دیکر ایک اچھی مثال قائم کی جس کی بعد میں عدالت نے بھی تعریف کی۔
بات یہ نہیں ہے کہ عدالت کے فیصلے پر اس نے استعفیٰ دیا بلکہ بات یہ ہے کہ کس میرٹ پر نواز شریف نے اپنی بیٹی کو 100 ارب کے فنڈ پر بٹھایا۔
 
بات یہ نہیں ہے کہ عدالت کے فیصلے پر اس نے استعفیٰ دیا بلکہ بات یہ ہے کہ کس میرٹ پر نواز شریف نے اپنی بیٹی کو 100 ارب کے فنڈ پر بٹھایا۔
اس لئے تو عدالت نے مریم نواز کو مستعفی ہونے کا کہا تھا :)
چلیں کم ازکم آپ عمران کو اسی فیصلے پر عدالتوں کا احترام کرنے کا مشورہ دے دیں۔ :)
 
Top