الاؤ پگھلتا ہے سینے میں لیکن

طرفدار آنسو چلے دل کی جانب
الاؤ پگھلتا ہے سینے میں لیکن
زمینی یقیں پر تمنّا کا اک سچ
تنفّس کو دشوار ہونے سے روکے
خدا ہے جو نشتر چبھونے سے روکے
اسامہ جمشید
اپریل 2019
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top