افغانستان اور ڈرگز منی

ویسے طالبان کے متعلق میں ایک بات جو ان کے ہی اپنے گھر سے معلوم ہوئی ہے ، جانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طا لبان کی تین قسمیں ہیں
1: جو بظاہر طا لبان ہے مگر صرف اور صرف " سی آئی اے " کے لیے کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مثال آج کل کے بیت اللہ محسود ہے ۔۔۔۔۔۔ اس بات کی گواہی اس کے چچا زاد بھائی کی ہے جو ابھی خیبر ایجنسی میں‌ ہی ایک تنظیم میں موجود ہے۔
2: جو صرف اور صرف سیدھے سادہ طا لبان ہیں ۔ جذبے کے تحت کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اکثر خود کش بمبار بنے بیھٹے ہوئے ہیں ۔ عقیدے کی تصحیح پر توجہ نہیں‌دیتے ہیں۔ بس صرف امریکہ کی شدید مخالفت کو ہی جز ایمان تصور کرتے ہیں۔
3: وہ جو بظا ہر امریکہ کے لیے کام کرنے والے طا لبا ن ہیں ، مگر ان کا سارا پروگرام الٹ کرنے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آئی ایس آئی میں بھی موجود ہیں۔

بھائی صاحب برا نہ لگے آپکو لیکن لگے ہاتھوں یہ بھی بتائیں کہ مرحوم شاہ صاحب کس ایجنسی کے آدمی تھے
 
THOMAS SCHWEICH کا وہ آرٹیکل جس میں انہوں نے حامد کرزئی، افغان حکومت امریکی انتظامیہ اور برطانوی فوج کی افغانستان میں منشیات پرستی کا ذکر کیا ہے وہ آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں(زیک نے CARLOTTA GALL کے مضمون کا ربط فراہم کیا ہے اس لیے میںTHOMAS SCHWEICH کے اس مضمون کا ربط یہاں دے رہا ہوں جس کا ذکر اوپر بی بی سی کے حوالے سے آیا تھا) علاوہ ازیں امت اخبار میں بھی اسی حوالے سے کچھ باتیں چھپی ہیں آپ بھی پڑھیے
story5.gif
 
Top