اصلاح فرمایے

احسن بیگ

محفلین
یوں تیرے قرب کے قابل تو نہیں ہیں ہم
نیکی سے خالی دامن کب ہے خطا کا غم
رحم و کرم سے تیرے منزل مجھے ملی
پر خار راستے میں ملتے اگر نہ تم
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top