اصلاح سخن: چار مصرعے:

فاخر

محفلین
چار مصرعے، بغرض اصلاح :

میرے محبوب ! کوئی درد ہوا ہے پیدا
زخم ابھرا ہے، کوئی کرب ہوا ہے پیدا

نغمہ فطرت سوزاں تو سنادے مطرب
ساز میں تیرے کوئی سوز ہوا ہے پیدا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top