اشعار برائے اصلاح

عرفان بلوچ

محفلین
وہ جو ہمارے قرب و وصال تھے یارو
وہ چند لمحے تھے یا دو سال تھے یارو
اس چمن کے ہم تو پھول تھے
ہمارے پالنے والے بھی با کمال تھے یارو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top