اشاروں کی زبان میں پہلا ٹی وی چینل

پاکستانی

محفلین
برطانیہ میں ویب پر قوت سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک ایسا ٹی وی چینل شروع کیا جا رہا ہے جس میں اشاروں کی زبان استعمال ہو گی۔ وی سی ٹی وی نامی چینل پر اشاروں کی برطانوی زبان میں چوبیس گھنٹے خبریں اور دیگر پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

وی سی ٹی وی کو کمپیوٹر یا سیٹ ٹاپ باکس کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس چینل کا خیال پہلی بار اشاروں کی زبان کی مترجم سوزی گرانٹ کے ذہن میں آیا۔



مزید تفصیل یہاں
 
Top