گلزار اسکیچ۔

عمر سیف

محفلین
اسکیچ

یاد ہے تم کو
میرے میز پہ بیٹھے بیٹھے
سگریٹ کی ڈبیہ پہ تم نے
چھوٹے سے اک پودے کا
ایک اسکیچ بنایا تھا
آ کر دیکھو
اس پودے پر پھول آیا ہے!

گلزار
 
Top