اسان سی ڈش

bilal260

محفلین
کیا شتر مرغ کا انڈہ کھانا حلال ہے؟
اگر ہے تو اسی کا لے لیتے ہیں۔
انڈے سے زردی الگ کرنے کا طریقہ لکھئیے؟
 
کیا شتر مرغ کا انڈہ کھانا حلال ہے؟
اگر ہے تو اسی کا لے لیتے ہیں۔
انڈے سے زردی الگ کرنے کا طریقہ لکھئیے؟
جی یہ چیک کرنا پڑے گا کہ شتر مرغ کا انڈا حلال ہے یا نہیں۔ انڈے سے زردی الگ کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ انڈے کو ایک طرف سے ست تھوڑا سا توڑ لیں کہ سوراخ ہو جائے۔ پھر اس سوراخ میں سے سفیدی کی لیس باہر آنے دیں۔ جب ساری نکل آئے تو باقی انڈۃ توڑ کر زردی استعمال کر لیں۔ یا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ انڈہ توڑ کر احتیاط سے سفیدی کی لیس کو انڈہ تھوڑا سا ٹیڑھا کر کے دوسرے برتن میں نکال لیں۔
 

عزیزامین

محفلین
میں نے کہیں پڑھا تھا حلا پرندے کا انڈہ اور حلال جانور کا دودھ حلال ہے پر میں یقین سے نہیں کہ سکتا
 
Top