اساتذہ سے باتیں

کیا آپ کے لکھنے کا کوئی خاص وقت ہوتا ہے ؟
کس وقت لکھنا آپ کو زیادہ اچھا لگتا ہے ؟
کیا لکھنے میں وقت کا بھی اثر پڑتا ہے مثلا اگر کوئی چیز صبح لکھیں تو انداز بدل جائے یا شام میں لکھیں تو انداز کچھ اور ہو؟
کیا ماحول اور موسم کا اثر بھی تحریر پر پڑتا ہے ؟
 
Top