! اردو یونیکوڈ قدریں ! قسط 1 ۔ ۔ ۔

arifkarim

معطل
یونیکوڈ اردو میں پیش آنے والے مسائل کے سبب اس مضمون کو شروع کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہم یونیکوڈ اردو کی دنیا میں نئے آنے والوں کی رہنمائی کیلئے اردو کی قدریں اور ساتھ میں ‌درست اردو لکھنے کا طریقہ بھی بتلائیں گے۔ امید ہے آپ ہمارے ان مضامین سے لطف اندوز ہونگے!
یہ اس سلسلے کی پہلی قسط ہے۔ اس میں ہم اردو کے حروف تہجی کی یونیکوڈ قدرے شامل کریں گے۔ اس ضمن میں اٹھنے والا پہلا سوال یقینا یہ ہوگا کہ آخر یونیکوڈ ہے کیا؟
اس کا جواب بجائے تفصیل میں جانے کہ یہی ہے کہ یونیکوڈ ایک ایسا انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ ہے جس میں دنیا کی ہر زبان میں موجود ہر حرف یا کیریکٹر کی صرف ایک یونیورسل قدر ‌ ہے۔ جسے سوائے یونیکوڈ والوں کہ کوئی تبدیل نہیں کر سکتا۔ اس اسٹینڈرڈ پر بننے والے فانٹس کو اوپن ٹائپ فانٹس کہتے ہیں۔ انہی قدروں کی مدد سے آج بے شمار یونیکوڈ فانٹس اور کیبورڈز منظر عام پر آچکے ہیں۔ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد آپ خود ہی اپنا من پسند کیبورڈ ڈیزائن کر سکتے ہیں!
ذیل میں اردو کے حروف تہجی کی یونیکوڈ قدریں موجود ہیں۔ انکا بغور مطالعہ کریں۔
a80.gif
 
Top