اردو ویب سائٹس کی ڈائریکٹری

محترم اراکینِ محفل!

پاک مجلس نے اردو کو انٹرنیٹ پر فروغ دینے کیلئے ایک ویب ڈائریکٹری کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔ اس سلسلے میں احبابِ محفل اور شائقینِ اردو سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل ربط پر اپنی ویب سائٹس کے روابط پوسٹ کریں۔

پاک مجلس ویب ڈائریکٹری
 
Top