اردو ویب سائٹس سے پیسے کمائیں

adcine.jpg


اب تک اردو ویب سائٹس کے مالکان گوگل ایڈسینس اور دیگر ایڈورٹائزنگ نیٹ ورکس سے یہی شکوہ کرتے رہے ہیں کہ اردو زبان کیلئے اشتہارات نہیں دیتے۔

تو جناب! خوش ہو جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نئے پاکستانی ایڈورٹائزنگ نیٹ ورک ایڈسین نے اردو اور انگریزی سمیت ہر قسم کی پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

تو اگر آپ بھی کوئی ویب سائٹ چلا رہے ہیں تو ایڈسین میں شمولیت اختیار کیجئے۔ تفصیل کیلئے درج ذیل ربط ملاحظہ فرمائیے۔

http://www.adcine.net
 
Top