"اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

محمد ابان

محفلین
ابھی ٹیلیگرام پر میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ ایک بوٹ تک رسائی ہوئی۔
اس میں بہت اچھی طرح یہ نظام کام کر رہا ہے، اپنی زبان کو فارسی منتخب کرنا ہے۔ اور بس
ویسے فارسی اور اردو ایک ہی تو ہے۔:wave:
نتائج بھی بہت ہی زیادہ بہتر نظر آئے۔ ٹیلیگرام بوٹ کی لنک مندرجہ ذیل ہے۔
Texify - Send photo and get the text
بڑا مزیدار بوٹ ہے:hot:
 
برادرم محمد ابان ،اگر ایسا ہے تو بڑی زبردست پیش رفت ہے ۔تاہم جب آپ کا مہیا کیا ہوا لنک کلک کیا تو ویب سائٹ تک رسائی حاصل نا ہوسکی اور آزماکر دیکھنے کی چاہت پر ناصرف اوس پڑگئی بلکہ قدرے مایوسی بھی ہوئی ۔ برائے کرم لنک درست کرکے یہاں دستیاب کیجئے تو نوازش ہوگی اور ساتھ ہی اگر کچھ تفصیل سے بیان ہو تو زیادہ بہتر ہوگا ۔ شکریہ
خوش رہئیے ۔:):)
 
ربیع م

ٹیلی گرام پاکستان میں بند ہے وی پی این استعمال کیجئے۔
 
VPN کے ذریعے ویب سائٹ تک پہنچ گئے ہیں تاہم مطلوبہ مقاصد یعنی امیج فائل کا اردو میں او سی آر کس طرح کیا جائے ؟ اس ضمن میں برادرم محمد ابان اگر کچھ راہنمائی فرمائیں تو یقینا" مفید نتائج برآمد ہوسکتے ہیں !:):)
 
Top