سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپ لوگ ذرا شرافت دکھا رہے ہیں ۔
نایاب بھائی ہیروز کا الٹ ہوا ولنز پلیز ایک دھاگہ بنائیں جس میں ولنز بدمعاش اور خراب لوگوں کی لسٹ ہونی چاہیے ۔ دیکھتا ہوں کیسے میرا نام ٹاپ نہیں کرتا![]()
مشکل ہے عمران بھائی کہ آپ کا نام آئے!
آپ لوگ ذرا شرافت دکھا رہے ہیں ۔
نایاب بھائی ہیروز کا الٹ ہوا ولنز پلیز ایک دھاگہ بنائیں جس میں ولنز بدمعاش اور خراب لوگوں کی لسٹ ہونی چاہیے ۔ دیکھتا ہوں کیسے میرا نام ٹاپ نہیں کرتا![]()
تو بھئی کس چیز میں میرا نام آئے گا ؟مشکل ہے عمران بھائی کہ آپ کا نام آئے!