مبارکباد اردو محفل کے سرورق پر گزشتہ بارہ گھنٹوں سے سیاست کی کوئی خبر نہیں

محفلین کو مبارک ہو کہ گزشتہ بارہ گھنٹوں سے اردو محفل کے سرورق پر سیاسی زمرے پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔یا پھر شاید ہماری اس خوشی کی عمر ہی تھوڑی ہو؟ ابھی کچھ دیر میں جب پاکستان کے اخباروں کی ویب سائیٹوں پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی، ہمارے کاپی پیسٹ ماہرین حرکت میں آئیں گے اور ان ویب سائیٹس سے تصویری خبریں ادھر پوسٹ کرکے ہماری اس عارضی خوشی کو خاک میں ملادیں گے۔
 
کیا بات کریں یا ر
یہ حالات ہیں ۔
179.gif


1839.gif
 
اس وقت ملک کے جو حالات ہیں کاش ہم سیاسی اختلافات بھول کر صرف پاکستانی بن کر سوچیں :)
کتابی باتیں ہیں دوست
یہ تو انتہائی شرمندگی کی بات ہے سیاست کے چاہنے والوں کے لیے۔
نہ چاہنے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ؟؟؟
 
سیاسی محفلین کے لیےشرمندگی کی خبر ہے کہ گزشتہ سترہ گھنٹوں سے اردو محفل کے سرورق پر سیاسی زمرے پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ان کو مطلع کیا جاتا ہےکہ پاکستان کے اخباروں کی ویب سائیٹوں پر خبریں اپ ڈیٹ ہوگئی ہیں، ہمارے کاپی پیسٹ ماہرین کو چاہیے فوراً حرکت میں آئیں اور ان ویب سائیٹس سے تصویری خبریں ادھر پوسٹ کرکے اپنی اس عارضی شرمندگی کو خاک میں ملادیں گے۔
 
Top