مبارکباد اردو محفل پر آتے ہی چہرے پہ مسکراہٹ بکھر گئی!

لاريب اخلاص

لائبریرین
ارے پرانی سال گرہ تازہ کرنے پہ شکریہ Roomi :in-love:
آج یہ لڑی نظر آئی۔
رسم دنیا نباہتے ہوئے مبارک باد دے رہے ہیں گو کہ سالگرہ کو چھ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
اب تو اگلی سالگرہ کا بند و بست ہونا چاہیے۔
بہت شکریہ!
 
Top