اردو لکھنے میں پرابلم آ رہی ہے

السلام علیکم
میں نے نئے سسٹم میں ونڈوز سیون انسٹال کی ہے
اور پاک اردو انسٹالر سے اردو انسٹال کی ہے تو
اور حمزہ ی جو نمیرک کیز سے لکھتے ہیں وہ بھی نہیں لکھا جا رہا
بلکہ نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے
نمیرک +شفٹ کے ساتھ اس طرح لکھا جا رہا ہے
ً!@#$٪ۂ&٭)(۔ۤ
 
نایاب

لائبریرین

اگر تو آپ "ء" ہمزہ لکھنا چاہتے ہیں تو شفٹ پلس یو shift plus U سے لکھ سکتے ہیں ۔۔۔ محترم بھائی ۔۔۔۔۔
ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔shift plus U
ئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ui
 
نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے
کچھ بھی اس کمبینیشن کے ساتھ نہیں لکھا جا رہا
 
میں نے یہ تو سب کر لیا ہیے لیکن
نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے
کچھ اس طرح لکھا جا رہا ہے
ً!@#$٪ۂ&٭)(۔ۤ
 
Top