اردو سوشل میڈیا سمٹ کا مختصر احوال سماء ٹی وی کی رپورٹ

arifkarim

معطل
ٹرافی تو نہیں شاید اسناد وغیرہ کا اعلان ہوا ہے
محسن حجازی کے دو بڑے کارنامے ہیں۔ ایک پاک نستعلیق فانٹ جو کہ حرفی طرز کا پہلا اردو نستعلیق فانٹ تھا۔ یہ 2005 میں آیا۔ دوسرا پاک نوری نستعلیق جو کہ ترسیمہ جات پر مبنی پہلا نستعلیق فانٹ تھا۔ یہ 2007 میں ریلیز ہونا تھا پر ہوا نہیں کیونکہ مقتدرہ قومی زبان والوں کو فروغ اردو سے زیادہ اپنے فنڈز سے پیار تھا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ فانٹ آدھا بھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سردخانے میں پھینک دیا گیا :(
جسکے بعد علوی و جمیل نوری نے اسکے خلا کو مکمل کر دیا۔
 
Top